28 ستمبر 2012 - 20:30

بحرین کی امریکہ و اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم سے بحرینی بچے بھی محفوظ نہیں ہیں.

ابنا: بحرینی حکومت نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے جیل میں ایک 8 سالہ بچے سے تحقیق  شروع کردی ہے بحرینی جیلوں میں کم عمر کے 80 بچے موجود ہیں۔ ان بچون پر پر امن مظاہروں میں شرکت کرنے کا الزام ہے ۔ بچوں میں آٹھ سالہ ابرار عمران اور مجتبی حسین علی نصیف بھی شامل ہیں۔ بحرین کی جیل میں 80 بچے مجود ہیں جن پر پر امن مظاہروں میں شرکت کرنے کا الزام عائد ہے۔...../169